The Dawn News - Sport

انعام بٹ نے دوحہ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری بیچ گیمز میں جارجیا کے پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

انعام بٹ نے گولڈ میڈل کے لیے ہوئے مقابلے کے آخری تین سیکنڈز میں جارجیا کے پہلوان مارسا گشولی داتو کو 2-5 اور 2-5 سے شکست دی۔

انعام بٹ نے سیمی فائنل میں اسپین کے گارشیا پریز پیڈرو کو 0-3 اور 0-3 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی تھی۔

پاکستانی پہلوان نے ناقابل شکست رہتے ہوئے فائنل تک رسائی کی تھی جہاں انہوں نے ایک اچھے مقابلے کے بعد گولڈ میڈل حاصل کیا۔

انعام بٹ کا پہلا مقابلہ پرتگال کے اندرادے داسلوا سے ہوا تھا جہاں انہوں نے 0-3 اور 0-3 سے کامیابی حاصل کی تھی، گروپ میچ میں ان کا دوسرا مقابلہ جیارجیا کے مارساگیشولی سے ہی ہوا تھا جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر رہا تھا۔

ترک پہلو اوزکان مورات سے 30 سالہ پاکستانی پہلوان کا تیسرا مقابلہ تھا جہاں انہوں نے 0-1 اور 0-1 سے کامیابی سمیٹی تھی جس کے بعد انہوں نے آذربائیجان کے علیوف کانان کو 0-3 اور 0-3 سے شکست دی تھی۔

انعام بٹ نے سیمی فائنل میں بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور فائنل میں گولڈ میڈل کے لیے مقابلے میں جارجیا کے پہلوان سے گروپ میچ کا بدلہ بھی چکا دیا اور اپنی برتری ثابت کردی۔

اسپین کے گارشیا نے رومانیہ کے پہلوان کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔