The Dawn News - Health

آلو کے بھرتے کا دنگ کر دینے والا فائدہ
آلو کا شمار ایک ایسی سبزی میں ہوتا ہے جسے دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔

آلو کو استعمال فرنچ فرائز سے لے کر چپس بنانے تک ہوتا ہے اور اسے تقریبا دنیا کے ہر ملک میں عام سبزی کے طور پر بھی پکایا جاتا ہے۔

تاہم آلو کے حوالے سے خیال کیا جاتا ہے کہ وہ وزن بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس خیال میں کسی حد تک صداقت بھی ہے۔

لیکن ساتھ ہی آلو کے بہت سارے فوائد بھی ہیں، کیوں کہ اس میں کاربوہائیڈریٹ کی وافر مقدار ہوتی ہے جو بلڈ پریشر کو بہتر بنانے، بہتر نیند کرانے، کمزوری کو دور کرنے، پر رونق جلد اور ذہنی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے۔

لیکن اب آلو کا ایک اور فائدہ سامنے آیا ہے جو یقینا کئی افراد کو دنگ کردے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آلو کھانے سے واقعی وزن بڑھتا ہے؟

جی ہاں، ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ آلو کا بھرتہ دوڑنے کی صلاحیت بہتر بنانے میں مددگار ہوتا ہے۔

سائنس جرنل ’اپلائڈ سائیکولاجی‘ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق سے ثابت ہوا کہ آلو کا بھرتہ دوڑنے کی صلاحیت بہتر بناتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی یونیورسٹی کے ماہرین نے مختصر ’سائیکلسٹ‘ رضاکاروں پر چند سال تک کی تحقیق کی، جس کے نتائج حال ہی میں جاری کیے گئے۔

مزید پڑھیں: آلو کھانے کے 6 اہم فوائد

تحقیق کے دوران ماہرین نے 31 برس کی عمر کے 12 سائیکلسٹ کو تین مختلف گروپ میں تقسیم کرکے انہیں مختلف غذائیں دے کرہفتہ وار 267 کلو میٹر تک سائیکل چلانے کا کہا۔

ماہرین نے ایک گروپ کو صرف سادہ پانی جب کہ دوسرے گروپ کو آلو کا بھرتہ اور تیسرے گروپ کو کاربوہائیڈریٹ پر مبنی خوراک دی اور تمام رضاکاروں کے بلڈ ٹیسٹ سمیت دیگر طرح کے ٹیسٹ کیے گئے۔

رضاکاروں کو سائیکلنگ کرنے سے 24 گھنٹے قبل خوراک دے کر انہیں ریس میں حصہ لینے کا کہا جاتا تھا اور مختلف اوقات میں ان کے مختلف بلڈ ٹیسٹ کیے جاتے رہے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ آلو کا بھرتہ کھانے اور کاربوہائیڈریٹ استعمال کرنے والے رضاکاروں میں جہاں دوڑنے کی صلاحیت بہتر ہوئی، وہیں ان کی توانائی میں بھی اضافہ ہوا۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ کاربوہائیڈریٹ پر مشتمل مہنگی غذائیں، جوس اور ڈرنک اور صرف آلو کے بھرتے کھانے میں کوئی فرق نہیں، دونوں طرح کی غذاؤں سے ایک جیسی توانائی حاصل ہوتی ہے۔

ماہرین نے تجویز دی کہ ایتھلیٹس کو آلو کے بھرتے کی غذا کو معمول بنانا چاہیے۔