The Dawn News - Pakistan - Sindh

پہلی بار کراچی میں 8 روزہ آرٹ فیسٹیول کرانے کا اعلان
ثقافتی تنظیم ’آئی ایم کراچی‘ نے آئندہ برس فروری میں 8 روزہ ’انٹرنیشنل آرٹ پبلک فیسٹیول‘ (آئی پیف) کرانے کا اعلان کردیا۔

اسی تنظیم کے تحت رواں برس مارچ میں پہلی بار ’عالمی آرٹ عوامی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا تھا جو کراچی کی تاریخی عمارت میں منعقد کیا گیا تھا۔

پہلا عالمی عوامی آرٹ فیسٹیول ’کراچی پورٹ ٹرسٹ‘ کی تاریخی عمارت میں منعقد کیا گیا تھا جو تین دن جاری رہا تھا۔

پہلی بار کراچی پورٹ ٹرسٹ کی تاریخی عمارت 100 سال بعد عوام کے لیے کھولی گئی تھی اور میلے کے دوران 60 آرٹسٹوں کے منصوبوں کی نمائش کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں عالمی آرٹ فیسٹیول کا انعقاد

تاہم اب دوسرا عالمی عوامی آرٹ فیسٹیول آئندہ برس فروری کے وسط تک کیا جائے گا جس میں امریکا، برطانیہ، اٹلی، جاپان  اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک کے آرٹسٹوں سمیت مقامی آرٹسٹوں کے منصوبوں کو بھی پیش کیا جائے گا۔

پہلے آرٹ فیسٹیول کا اہتمام کے پی ٹی کی عمارت میں کیا گیا تھا—فوٹو: آئی پیف

دوسرے عالمی عوامی فیسٹیول کو منعقد کرنے کے حوالے سے آئی پیف کے سربراہ جمیل یوسف اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر امبرین کاظم تھومپسن نے بتایا کہ اس بار آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کراچی کے 4 سے زائد مقامات پر  کیا جائے گا اور اس میں مقامی آرٹسٹوں سمیت عالمی آرٹسٹوں کے منصوبوں کو بھی پیش کیا جائے گا۔

اس بار پبلک فیسٹیول کے مرکزی منصوبے کراچی کے اولڈ ایریاز یعنی پاکستان چوک اور کھارا در سمیت کے پی ٹی میں عوام کے لیے رکھے جائیں گے۔

اس بار فیسٹیول میں کراچی کے دیہی علاقہ جات کے سرکاری اسکولوں کے آرٹ کے نمونوں کو بھی پیش کیا جائے گا، ساتھ ہی تنطیم نے اس فیسٹیول میں اپنے آرٹ کی نمائش کرنے والے آرٹسٹوں کو فن پارے رکھنے کی دعوت بھی دی ہے۔

تنظیم کےمطابق اس بار پبلک فیسٹیول میں شرکت کےلیے بھارت کے بھی آرٹسٹوں کو مدعو کیا جائے گا، تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے  کہ کوئی بھارتی آرٹسٹ ایونٹ کا حصہ بنتا ہے یا نہیں۔

دوسرے پبلک فیسٹیول میں 30 سے زائد آرٹسٹوں کے منصوبوں کو پیش کیا جائے گا—فوٹو: آئی پیف