The Dawn News - Life & Style

کولمبیا میں پہلی ہم جنس پرست خاتون میئر منتخب
جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں پہلی مرتبہ ایک ہم جنس پرست خاتون کو میئر منتخب کیا گیا ہے۔

بگوٹا کا شمار دنیا کے بڑی آبادی والے شہروں میں ہوتا ہے اور عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ جو سیاستدان اس شہر کا میئر بنتا ہے وہ مستقبل میں ملک کی حکومت کے سربراہ یعنی صدر بننے کے لیے سب سے پسندیدہ شخص بن جاتا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا کی تاریخ میں پہلی بار ہم جنس پرست خاتون  49 سالہ کلادیا لوپیز میئر منتخب ہوئی ہیں۔

کلادیا لوپیز گزشتہ برس ہونے والے عام صدارتی انتخابات میں نائب صدر کی امیدوار بھی تھیں اور اس سے قبل وہ سینیٹر بھی رہ چکی ہیں۔

نو منتخب میئر کے سابق ساتھی سینیٹر سے تعلقات ہیں—فوٹو: سیمینا ڈاٹ کام

1990 سے قبل سیاست میں آنے والی کلادیا لوپیز کا تعلق متوسط طبقے سے ہے اور انہیں قدرے روشن خیال سیاستدان تصور کیا جاتا ہے۔

کلادیا لوپیز نے سیاست میں انٹری دینے سے قبل گھریلو ملازمت کرنے سمیت متعدد شعبوں میں ملازمت اختیار کی اور انہوں نے سیاسیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کی۔

کلادیا لوپیز کے میئر بننے سے اس بات کے امکانات زیادہ ہوگئے ہیں کہ وہ مستقبل میں کولمبیا کی صدر بننے کے لیے فیورٹ بن جائیں گی۔

کلادیا لوپیز نے مرد حریف کو شکست دی—فوٹو: اے ایف پی

دلچسپ بات یہ ہے کہ کولمبیا کی زیادہ تر آبادی سخت گیر مذہبی افراد پر مشتمل ہے اور کیتھولک مسیحی ہم جنس پرستی سمیت عریانیت اور روشن خیالی کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔

تاہم اس کے باوجود کلادیا لوپیز کیتھولک مسیحیوں کی زیادہ آبادی والے شہر کی پہلی ہم جنس پرست خاتون میئر منتخب ہونے میں کامیاب ہوئیں۔

کلادیا لوپیز اپنے حریف مرد سیاستدان کے مقابلے 4 فیصد زیادہ ووٹ لینے میں کامیاب ہوئیں اور انہوں نے جیت کے بعد اپنی خاتون پارٹنر اور سابق سینیٹر کو سب کے سامنے بوسہ دیا۔

کولمبیا کے روشن خیال سیاستدانوں اور سماجی رہنماؤں نے کلادیا لوپیز کے میئر منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ بگوٹا کے لیے بہتر میئر ثابت ہوں گی۔

ہم جنس پرستی پر دونوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے—فوٹو: کولمبیا ڈاٹ کام