The Dawn News - Pakistan

رابی پیرزادہ کا شوبز چھوڑنے کا اعلان
معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی ویڈیوز لیک ہونے اور لوگوں کے تلخ رویوں کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

رابی پیرزادہ نے 2004 سے کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے ابتدائی طور پر بطور گلوکاری اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

متعدد مقبول گیت گانے کے بعد رابی پیرزادہ نے لوگوں کے دلوں میں گھر بنانے کے بعد اداکاری میں بھی قسمت آزمائی اور اس فیلڈ میں بھی انہوں نے مداحوں کے دل جیتے۔

رابی پیرزادہ نے ڈراموں کے علاوہ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے اور ساتھ ہی وہ ماڈلنگ بھی کرتی دکھائی دیں۔

گزشتہ چند ماہ سے وہ سوشل میڈیا پر بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد متحرک دکھائی دیں اور وہ آئے دن مقبوضہ وادی کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی دکھائی دیں۔

رابی پیرزادہ نے بطور گلوکارہ کیریئر کا آغاز کیا تھا—اسکرین شاٹ

گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر ’سانپِ اژدھوں اور مگر مچھوں‘ کے ساتھ ان کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد ان پر پنجاب کے محکمہ جنگلی حیات نے وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی تھی۔

چند روز قبل رابی پیرزادہ کی چند ذاتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہوئی تھیں جس کے بعد وہ انتہائی دباؤ اور پریشان دکھائی دیں۔

ویڈیوز لیک ہونے کے بعد رابی پیرزادہ نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ  انہوں نے ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کی درخواست دے دی۔

رابی پیرزادہ نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ 'لیک ہونے والی ذاتی ویڈیوز اور تصاویر ان کے فون میں موجود تھیں اور مذکورہ فون انہوں نے کچھ عرصہ قبل فروخت کیا تھا'۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ جہاں انہوں نے اپنا اسمارٹ فون فروخت کیا تھا ان کے خلاف بھی کارروائی کی درخواست دے دی ہے۔

ممکنہ طور پر گلوکارہ کے فروخت شدہ فون میں موجود ڈیلیٹ کیا گیا مواد ریکور کرنے کے بعد لیک کردیا گیا تھا۔

گلوکارہ گزشتہ چند ماہ سے سوشل میڈیا پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے متحرک تھیں—فوٹو: انسٹاگرام

اس معاملے کے بعد اداکارہ دباؤ اور پریشانی کا شکار دکھائی دیں اور اب انہوں نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

رابی پیرزادہ نے اپنی مختصر ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میں رابی پیرزادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو معاف کرے اور میرے حق میں لوگوں کا دل نرم کرے‘۔

ساتھ ہی انہوں نے ایک مقدس آیت بھی لکھی، اداکارہ کے شوبز چھوڑنے کے اعلان پر ان کی ٹوئٹ پر کئی مداحوں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کا ساتھ دینے کا بھی عہد کیا۔

رابی پیرزادہ نے گلوکاری کے علاوہ اداکاری بھی کی—فوٹو: انسٹاگرام