The Dawn News - Life & Style

کتھک ڈانسر شیما کرمانی کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کے لیے عالمی اعزاز
پاکستان کی معروف اور پہلی خاتون کتھک ڈانسر شیما کرمانی کی زندگی پر بنائی گئی مختصر دوانیے کی دستاویزی فلم نے کینیڈیا کے شہر’مونٹریال‘ میں ہونے والے فلمی فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرلیا۔

شیما کرمانی کی زندگی پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری فلم ’ود بیلز آف ہر فیٹ‘ کی ہدایات تیمور رحیم نے دی ہیں جب کہ وحید علی نے بطور ایسوسی ایٹ پروڈیوسر خدمات سر انجام دیں۔

مختصر دورانیے فلم کو سب سے پہلے 2018 میں جاری کیا گیا تھا، تاہم اسے صرف فلم فیسٹیول میں پیش کیا گیا ہے جب کہ آئندہ سال تک اسے آن لائن ریلیز کردیا جائے گا۔

دستاویزی فلم میں شیما کرمانی کے کیریئر اور انہیں ایک تنگ معاشرے میں بطور خاتون ڈانسر پیش آنے والی مشکلات کو دکھایا گیا ہے۔

فلم کے جاری کیے گئے ٹریلر میں جہاں شیما کرمانی کو ڈانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، وہیں وہ پس پردہ اپنی آواز میں اپنی ہی زندگی کی کہانی بھی سنائی دیتی ہیں۔

دستاویزی فلم کو آئندہ سال تک آن لائن ریلیز کردیا جائے گا—فوٹو: فیس بک

’ود بیلز آف ہر فیٹ‘ کو مونٹریال میں ہونے والے ’جنوبی ایشین فلم فیسٹیول آف مونٹریال‘ میں ’بیسٹ شارٹ اینڈ آڈینس چوائس ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔

اس فلم فیسٹیول سے قبل بھی دستاویزی فلم کو دیگر فلمی میلوں میں بھی پیش کیا گیا ہے اور اس نے کئی تعریفیں بھی بٹوری ہیں۔

دستاویزی فلم کو ایوارڈ ملنے پر شیما کرمانی نے خوش کا اظہار کرتے ہوئے ڈان امیجز کو بتایا کہ ’ود بیلز آف ہر فیٹ‘ کو ایوارڈ ملنا ان کے لیے اور ملک کے لیے خوشی کی بات ہے۔

انہوں نے فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل ان کے پاس نوجوان تیمور رحیم اور وحید آئے جنہوں نے ان کی زندگی پر دستاویزی فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

شیما کرمانی نے فلم کو ایوارڈ ملنے پر تیمور رحیم اور وحید علی کو مبارک باد بھی پیش کی۔