The Dawn News - News

پرویز الہیٰ کی مولانا فضل الرحمٰن سے مسلسل چوتھے روز ملاقات
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

چوہدری پرویز الہیٰ نے مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'سب دعا کریں کوئی فیصلہ حتمی ہوجائے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ہماری طرف سے پوری کوشش جاری ہے کوئی کمی نہیں چھوڑنی، انشاءاللہ اچھا نتیجہ نکلے گا'۔

انہوں نے کہا کہ 'جب تک معاملہ حل نہیں ہوتا کوشش جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ نے آزادی مارچ کے آغاز کے بعد سے مولانا فضل الرحمٰن سے متعدد مرتبہ مذاکرات میں معاونت کے لیے ملاقات کی ہے۔