The Dawn News - News

مریم نواز کی ہدایت پر لیگی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمٰن سے خفیہ ملاقات
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ہدایت پر لیگی رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی۔

ملاقات سے باخبر ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ سے ملاقات میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، خواجہ محمد آصف اور پرویز رشید شریک تھے۔

جمیعت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن اور اکرم درانی ملاقات کا حصہ تھے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ملاقات دو گھنٹے سے زائد جاری رہی جس میں لیگی رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمٰن کے مطالبات کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

ذرائع نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے لیگی رہنماؤں سے نواز شریف کی خیریت دریافت کی۔