The Dawn News - News

اگلے ہفتے ہمارا نیا لائحہ عمل سامنے آجائے گا، اکرم درانی
اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم درانی نے کہا ہے کہ پیر یا منگل کو اگلا لائحہ عمل آجائے گا۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت سے مذاکرات معطل نہیں ہوئے، مذاکرات آگے کس طرح بڑھانے ہیں اس پر مشاورت ہو رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک نے جس طرح بات کی تھی اسی لہجے میں جواب دے دیا۔

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پیر ہو یا منگل اپنے پلان بی پر عمل کریں گے اور رہبر کمیٹی کا اجلاس بھی ضرورت پڑنے پر بلا لیں گے۔

اکرم درانی نے کہا کہ پیر یا منگل کو ہمارا  اگلہ لائحہ عمل سامنے آ جائے گا۔