The Dawn News - Sport - Cricket

'بابر اعظم پاکستان کے وزیر اعظم ہیں'
پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل آسٹریلین کھلاڑیوں نے سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران قومی ٹیم کے ٹی20 کپتان بابر اعظم کو پاکستان کا وزیر اعظم ہی بنا دیا۔

آسٹریلوی میڈیا پر کھلاڑیوں سے مزاحیہ سوال و جواب کے دوران پاکستان اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے نام پوچھے گئے تھے۔

اس دوران اکثر آسٹریلین کھلاڑی اپنے پڑوسی ملک نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے نام کا تو صحیح جواب دینے میں کامیاب رہے لیکن جب ان سے پاکستان کے وزیر اعظم سے متعلق سوال کیا گیا تو اکثر سے کوئی جواب نہ بن سکا۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایک سابق عظیم آل راؤنڈر اور کرکٹ کی عظیم ترین ہستیوں میں شمار کیے جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود حیران کن طور پر آسٹریلین کھلاڑی اس بات سے لاعلم تھے کہ وہ ہی پاکستان کے موجودہ وزیراعظم ہیں۔

آسٹریلین بلے باز مارنس لبوشین کو دونوں ہی ممالک کے وزرائے اعظم کے نام معلوم نہیں تھے اور انہوں نے کہا کہ شاید دونوں ہی ممالک کے وزرائے اعظم خواتین ہیں، ان کی یہ بات آدھی سچ تھی کیونکہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن ایک خاتون ہیں۔

سابق آسٹریلین کپتان دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے نام نہ بتا سکے جبکہ ایڈم زامپا اور مچل مارش نے فوراً ہی عمران خان کا نام لے کر درست جواب دیا البتہ وہ اپنے پڑوسی ملک کی وزیر اعظم  کا نام نہ بتا سکے۔

عثمان خواجہ اور فاسٹ باؤلر پیٹ کمنز معلومات میں سب پر بازی لے گئے اور دونوں ہی کھلاڑیوں نے ان سوالات کے درست جوابات دیے۔

ایک آسٹریلین کھلاڑی نے شعیب اختر جبکہ دوسرے نے تو وقار یونس کو ہی وزیر اعظم کی مسند پر بٹھا دیا تاہم اس معاملے میں پیٹر سڈل نے کمتر معلومات میں سب کو مات دے دی۔

جب فاسٹ باؤلر پیٹر سڈل سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا نام پوچھا گیا تو انہوں نے نام معلوم نہ ہونے پر ازراہ مذاق پاکستان کی ٹی20 ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم کو ہی وزیر اعظم بنا دیا۔

یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم ان دنوں آسٹریلیا میں موجود ہے جہاں ٹی20 سیریز میں میزبان ٹیم 0-2 سے کامیابی حاصل کر کے چکی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی جس کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 نومبر سے برسبین میں شیڈول ہے۔