The Dawn News - Life & Style

ٹیلر سوئفٹ 29 امریکی میوزک ایوارڈ جیتنے والی پہلی گلوکارہ
دنیا بھر کی 100 شوبز و اسپورٹس شخصیات میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 29 سالہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے مزید 5 ایوارڈز جیت کر شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ مائیکل جیکسن کا ایوارڈ جیتنے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

آنجھانی مائیکل جیکسن نے اپنی شاندار پرفارمنس کے بدولت اپنے کیریئر میں مجموعی طور 24 امریکی میوزیکل ایوارڈ جیتے تھے اور ٹیلر سوئفٹ رواں ماہ نومبر کے آغاز تک ان سے پیچھے تھیں۔

تاہم رواں ماہ امریکا میں ہونے والی میوزیکل تقریبات میں انہیں مزید 5 ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا تھا اور انہوں نے پانچوں ایوارڈز اپنے نام کرکے ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

ٹیلر سوئفٹ نے ایک ہی ماہ میں 6 ایوارڈز جیتے—فوٹو: اے پی

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق 29 سالہ ٹیلر سوئفٹ کو آرٹسٹ آف دی ڈیکیڈ (دہائی کی بہترین فنکارہ) اور آرٹسٹ آف دی ایئر (سال کی بہترین فنکارہ) سمیت مجموعی طور پر 25 نومبر کو 6 ایوارڈز دیے گئے۔

رواں ماہ 6 نئے ایوارڈز جیتنے کے بعد ٹیلر سوئفٹ کے مجموعی ایوارڈز کی تعداد 29 ہوگئی جو مائیکل جیکسن سے زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑنے کو تیار

ٹیلر سوئفٹ 29 امریکی ایوارڈز اپنے نام کرنے کے بعد ریکارڈ ایوارڈز جیتنے والی پہلی گلوکارہ بن گئی ہیں۔

ٹیلر سوئفٹ کو نئے 6 ایوارڈز ’امریکن میوزک ایوارڈز‘ کی جانب سے دیے گئے۔

اداکارہ کو ایک ساتھ صدی و سال کی بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ بھی دیا گیا—فوٹو: انسٹاگرام

’امریکن میوزک ایوارڈز کی تقریب میں ٹیلر سوئفٹ سمیت دیگر گلوکاراؤں و گلوکاروں کو بھی ایوارڈز دیے گئے۔

اسی تقریب میں ٹیلر سوئفٹ نے اپنے گائے گئے پرانے گانوں کو دوبارہ گاکر شائقین کو محظوظ بھی کیا۔

مزید پڑھیں: ٹیلر سوئفٹ پر اپنے ہی پرانے گانوں پر پرفارم کرنے پر پابندی

ابتدائی طور پر خبریں آئی تھیں کہ ٹیلر سوئفٹ اپنے ہی گانے اس تقریب میں ’کاپی رائٹس‘ کے حقوق نہ ہونے کی وجہ سے گا نہیں سکیں گی۔

اداکارہ نے تقریب میں اپنے پرانے گانوں پر بھی پرفارمنس کی—فوٹو: انسٹاگرام

خبریں تھیں کہ ٹیلر سوئفٹ کے اپنے میوزک مینیجرز اسکوٹر براؤن اور اسکاٹ بورچیٹ کے ساتھ تنازعات چل رہے ہیں اور انہوں نے گلوکارہ پر اپنے ہی پرانے گانوں کو گانے پر پابندی عائد کی تھی، کیوں کہ گلوکارہ کے گانوں کے کاپی رائٹس ان کے پاس تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی شخصیت

تاہم بعد ازاں مینیجرز اور گلوکارہ کے درمیان معاملات طے پاگئے تھے اور تقریب میں ٹیلر سوئفٹ نے اپنے پرانے شاندار گانے گائے۔

سال و صدی کی بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ دیے جانے سمیت دیگر چار ایوارڈز دیے جانے پر ٹیلر سوئفٹ نے امریکی ایوارڈز انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا اور ساتھ ہی انہوں نے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

نیا اعزاز حاصل کرنے پر گلوکارہ نے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا—فوٹو: انسٹاگرام