The Dawn News - World - Middle East

مصر سے 3500 سال پرانے خواتین کے تابوت دریافت
مصری ماہرین آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے فرانسیسی ماہرین کی مدد سے تقریبا 3500 سال پرانے خواتین کے تابوت دریافت کرلیے۔

مصری ماہرین نے خواتین کے تابوت دریافت کرنے کے دعوے سے 4 دن قبل ہی 24 نومبر کو 75 تابوت اور جانوروں کی حنوط شدہ لاشیں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

مصر کے محکمہ آثار قدیمہ و ثقافت نے گزشتہ ہفتے ہی دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے تاریخی مقام ’ہاستت ہیکل‘ کے قریب سے ایک مقام سے لکڑی اور کانسی کے بنے ہوئے 75 تابوت دریافت کیے ہیں۔

ساتھ ہی دعویٰ کیا گیا تھا کہ بلیوں، ریچھ، مگر مچھ، اژدھوں اور بھنوروں کی حنوط شدہ لاشیں بھی دریافت کی گئی ہیں۔

دریافت کیے گئے خواتین کے تابوت 190 سینٹی میٹر یعنی 6 فٹ سے بڑے ہیں—فوٹو: محکمہ آثار قدیمہ مصر

اس سے قبل ماہرین نے گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں دریائے نیل کے کنارے واقع شہر اقصر کے قریب الاساسیف نامی علاقے سے 3 ہزار سال پرانے مرد، خواتین اور بچوں کے تابوت اصل حالت میں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

مذکورہ بچوں، مرد اور خواتین کے تابوتوں کے حوالے سے خیال ظاہر کیا گیا تھا کہ وہ قدیم مصری تہذیب کے مذہبی خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد کی حنوط شدہ لاشیں ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: مصر میں بلیوں، شیروں، مگر مچھوں، سانپوں کی حنوط شدہ لاشیں دریافت

اور اب مصری حکام نے مزید تین تابوت انتہائی اچھی حالت میں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

دریافت کیے گئے تابوت 3500 سال پرانے ہیں—فوٹو: محکمہ آثار قدیمہ مصر

جرمن نشریاتی ادارے ’ڈی ڈبلیو‘ نے اپنی رپورٹ میں مصری ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حکام نے فرانسیسی ماہرین کی مدد سے دریائے نیل کے کنارے واقع شہر اقصر کے قریب الاساسیف علاقے سے ہی دریافت کیے۔

اسی علاقے سے ماہرین نے گزشتہ ماہ بھی 3 ہزار سال پرانے مرد، خواتین اور بچوں کے تابوت دریافت کیے تھے۔

رپورٹ کے مطابق دریافت کیے گئے نئے تین تابوتوں میں سے 2 تابوت خواتین کے ہیں جن کی لمبائی 190 سینٹی میٹر تک ہے۔

دریافت کیے تابوتوں میں ایک تابوت مرد کا ہے—فوٹو: محکمہ آثار قدیمہ مصر

حکام کے مطابق خواتین کے تابوتوں سے مرد کا تابوت چھوٹا یعنی 180 سینٹی میٹر کا ہے اور اس پر کسی قسم کی تحریر بھی درج نہیں۔

مصر میں 100 برس بعد مزید 30 تابوت دریافت

مصری حکام کا کہنا تھا کہ دریافت کیے گئے دونوں خواتین کے تابوتوں پر قدیم مصری تہذیب کی زبان درج ہے، ساتھ ہی دونوں تابوت آرٹ سے سجے ہوئے بھی ہیں۔

مصری آثار قدیمہ کے ماہرین کا کہنا تھا کہ دریافت ہونے والے تینوں تابوت 1550 سے 1295 قبل مسیح کے ہیں اور ان کا تعلق بھی فرعونوں کے خاندان سے ہوگا۔

ماہرین نے بتایا کہ دریافت کیے گئے خواتین کے تابوتوں میں سے ایک ’تی آبو‘ اور دوسرا ’راؤ‘ نامی خاتون کا تابوت ہے۔

مصری حکام نے 24 نومبر کو بھی 75 تابوت اور جانوروں کی حنوط شدہ لاشیں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا تھا—فوٹو: رائٹرز