The Dawn News - News

راحت فتح علی خان کا آئندہ سال قوالی کا ایلبم ریلیز کرنے کا اعلان
شہرت یافتہ گلوکار، موسیقار اور قوال راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے بعد آئندہ سال تک قوالیوں کا ایلبم کریں گے۔

اگرچہ راحت فتح علی خان نے بطور قوال گائک کیریئر کا آغاز کیا تھا، تاہم گزشتہ کافی عرصے سے انہیں قوالی گاتے نہیں سنا گیا۔

کافی عرصے سے قوالیوں سے دوری اور صرف فلمی گیت گائے جانے پر اپنے حوالے سے لوگوں میں غلط رائے پیدا ہونے پر اب راحت فتح علی خان نے قوالیوں کو گانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جلد ہی ایلبم بھی ریلیز کریں گے۔

ڈان کے مطابق حال ہی میں راحت فتح علی خان نے سندھ کےدوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں پہلی بار میوزک کنسرٹ میں پرفارمنس کی، جس میں ان کے مداحوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

راحت فتح علی خان نے بطور قوال کیریئر کا آغاز کیا—فوٹو: پرپل وینچیور

میوزک کنسرٹ میں پرفارمنس کرنے کے حوالے سے راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ انہیں حیدرآباد میں کنسرٹ میں فن کا مظاہرہ کرکے انتہائی اچھا لگا، کیوں کہ اس شہر سے ان کی منفرد وابستگی بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آکسفورڈ یونیورسٹی بھی راحت فتح علی خان کی معترف

دوران گفتگو انہوں نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بھی بات کی اور انکشاف کیا کہ جلد ہی وہ آنے والی ایک پاکستانی فلم کی موسیقی بھی ترتیب دیں گے۔

راحت فتح علی خان ملک کے مختلف شہروں میں پرفارمنس کر چکے ہیں—فائل فوٹو: فیس بک

راحت فتح علی خان کا کہنا تھا چوں کہ وہ کافی عرصے سے فلموں کے لیے گیت گاتے آ رہے ہیں، اس لیے لوگوں میں یہ تاثر بن چکا ہے کہ گلوکار صرف فلمی گانوں کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کا تاثر تبدیل کرنے کے لیے بھی لازم ہے کہ اب وہ قوالیوں کی طرف واپس لوٹیں، اس لیے آئندہ سال تک وہ قوالی کا ایلبم ریلیز کریں گے، جس پر اس وقت کام جاری ہے۔

مزید پڑھیں: بھارتی فلم سے راحت فتح علی خان کا گانا نکال دیا گیا

میوزک پر مزید بات کرتے ہوئے راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستانی موسیقی بھارتی موسیقی سے کم ہے۔

شہرت یافتہ گلوکار کا کہنا تھا کہ یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگوں کو بھارتی فلموں کی موسیقی زیادہ پسند ہے اور ایسی موسیقی کو پسند کرنا ایک مختلف بات ہے۔

راحت فتح علی خان کے مطابق بھارتی موسیقی کو پسند کرنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ پاکستانی موسیقی میں کوئی کمی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستانی موسیقی میں کوئی کمی نہیں، تاہم ہر کسی کی اپنی پسند ہوتی ہے۔

راحت فتح علی خان متعدد بھارتی فلموں کیلئے بھی گانے گا چکے ہیں—فائل فوٹو: فیس بک