The Dawn News - Pakistan - Islamabad

امریکا کا پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے مستحکم قرار دینے کا خیر مقدم
امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جنوبی ایشیائی امور کی انچارج ایلس ویلز نے  وزارت خزانہ کی جانب سے اصلاحات کی کوششوں اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کو سراہتے ہوئے موڈیز کی جانب سے پاکستان کے معاشی منظرنامے (آؤٹ لک) کا خیرمقدم کیا ہے۔

اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی قائم مقام سیکریٹری برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ ’ جرات مندانہ معاشی اصلاحات سے پاکستان ترقی کو فروغ،  نجی سرمائے کو متوجہ اور برآمدات میں اضافہ کرسکتا ہے‘۔

خیال رہے کہ دو روز قبل عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے درجہ بندی میں پاکستانی بینکوں کی درجہ بندی کو بڑھا کر منفی سے مستحکم کردیا تھا لیکن کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھا تھا۔

مزید پڑھیں: پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ

بیان میں بتایا گیا  تھا کہ آؤٹ لک میں یہ تبدیلی ادائیگیوں میں توازن، پالیسی ایڈجیسمنٹ کی حمایت اور کرنسی کی لچک کے باعث سامنے آئی ہے لیکن غیرملکی زرمبادلہ کی تعمیر نو میں وقت لگے گا۔

وزارت خزانہ نے اس تبدیلی کا خیرمقدم کیا تھا اور اسے ادائیگی کی پوزیشن میں توازن، پالیسی ایڈجسٹمنٹ اور کرنسی میں لچک سے منسوب کیا۔

گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا تھا کہ ’ اس رپورٹ نے دنییا کو دکھایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اس کی معیشت میں لائی جانے والی اصلاحات کو دنیا کے اہم مالیاتی ادارے سراہ رہے ہیں‘۔

یہ بھی پڑھیں: موڈیز نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے مستحکم قرار دے دیا

موڈیز نے گزشتہ برس جون میں موڈیز نے پاکستان کے معاشی منظرنامے کو غیرملکی زرمبادلہ کی کمی کے باعث مستحکم سے منفی قرار دیا تھا۔

27 نومبر کو موڈیز کے نمائندوں نے اسلام آباد کا دورہ کیا تھا اور پاکستان کی جانب سے معاشی قوت اور خطرات سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا مشاہدہ کیا جو مادی طور پر تبدیل تو نہیں ہوئے تھے لیکن ادارہ جاتی مضبوطی میں اضافہ اور مالیاتی قوت میں کمی آئی تھی۔