The Dawn News - Sport - Cricket

آئی سی سی رینکنگ: ٹی20 میں قومی ٹیم اور کپتان بابر دونوں سرفہرست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ کی تازہ درجہ بندی کی فہرست جاری کردی جہاں پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی سرفہرست ٹیم اور بابراعظم بہترین بلے باز ہیں۔

آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پوائنٹس کے واضح فرق سے پہلے نمبر پر موجود ہے، دوسرے نمبر پر آسٹریلیا اور تیسرے نمبر پر انگلینڈ کی ٹیم ہے۔

مزید پڑھیں:بابر اعظم کی انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ میں واپسی

سرفہرست 5 ٹی ٹوئنٹی ٹیموںمیں جنوبی افریقہ کا نمبر چوتھا اور بھارت کا نمبر پانچ ہے، عالمی کپ 2019 کی رنر اپ ٹیم نیوزی لینڈ چھٹے جبکہ نوآموز افغانستان کی ٹیم نے ساتواں نمبر حاصل کرلیا ہے۔

—فوٹو:آئی سی سی ٹویٹر

ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیموں میں سری لنکا آٹھویں، بنگلہ دیش نویں، ویسٹ انڈیز دسویں اور زمبابوے گیارھویں نمبر  موجود ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی طرز میں کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی میں پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم بدستور برتری حاصل کیے ہوئے ہیں اور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

آسٹریلیا کے فنچ دوسرے، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان تیسرے، نیوزی لینڈ کے کولن مینرو چوتھے، آسٹریلیا کے میکسویل پانچویں نمبر پر ہیں۔

بابراعظم کے علاوہ پاکستان کا کوئی اور بلے باز سرفہرست 10 نمبروں میں جگہ نہیں بناسکا جبکہ بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نویں اور انگلش کپتان آئن مورگن دسویں پوزیشن حاصل کرسکے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی کے بہترین باؤلرز میں قومی ٹیم کے دو باؤلرز عماد وسیم اور شاداب خان 10 بہترین باؤلرز کی فہرست میں شامل ہیں جبکہ پہلی پوزیشن افغانستان کے کپتان راشد خان اور دوسری پوزیشن بھی افغان ٹیم کے مجیب الرحمٰن کے پاس ہے، تیسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، کرس گیل

عماد وسیم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا چوتھا بہترین باؤلر قرار دیا گیا ہے اور شاداب خان آٹھویں نمبر پر ہیں۔

افغانستان کے محمد نبی ٹی ٹوئنٹی کے بہترین آل راؤنڈر ہیں جبکہ پاکستان کا کوئی کھلاڑی اس فہرست کے اولین 10 کھلاڑیوں میں جگہ نہیں بناسکا تاہم عماد وسیم اور محمد حفیظ بالترتیب 16 اور 17 نمبر حاصل کرپائے ہیں۔

ایک روزہ کرکٹ کی تازہ درجہ بندی

آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی کے مطابق عالمی چمپیئن انگلینڈ پہلے نمبر پر ہے جبکہ بھارت دوسرے اور ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے، سابق عالمی چمپیئن آسٹریلیا کا نمبر 4 اور جنوبی افریقہ پانچویں بہترین ٹیم ہے۔

پاکستان ٹیم نے ایک روزہ طرز کرکٹ کی تازہ درجہ بندی میں چھٹا نمبر حاصل کیا ہے، بنگلہ دیش کی ٹیم ساتویں، سری لنکا آٹھویں، ویسٹ انڈیز نویں اور افغانستان کی ٹیم دسویں نمبر پر ہے۔

ایک روزہ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی کی پوزیشن میں پاکستان کے بابراعظم نے بیٹنگ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کی ہے جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے اور روہت شرما دوسرے نمبر پر ہیں۔

جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیوپلیسی چوتھے، نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر پانچویں، کین ولیمسن چھٹے نمبر پر ہیں۔

پاکستان کی جانب سے امام الحق 13 اور فخرزمان سولھویں نمبر پرموجود ہیں جس کے بعد حارث سہیل کا نمبر 32 ویں پوزیشن پر نظر آرہا ہے۔

مزید پڑھیں:ٹی20ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی میرا ہدف ہے، حارث رؤف

ایک روزہ کرکٹ کے بہترین باؤلرز کی فہرست میں محمد عامر آٹھویں نمبر پر ہیں جبکہ بھارت کے جسپریت بھمرا پہلے، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ دوسرے، افغانستان کے مجیب الرحمٰن تیسرے، جنوبی افریقہ کے کگیسو رابادا چوتھے اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز پانچویں نمبر پر ہیں۔

قومی ٹیم کے عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کے باؤلرز کے بعد ایک روزہ بہترین آل راؤنڈرز کی فہرست میں بھی بہترین پوزیشن حاصل کی ہے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں جہاں انگلینڈ کے بین اسٹوکس کا پہلا اور افغانستان کے محمد نبی کا دوسرا نمبر ہے۔

انگلینڈ کے کرس ووکس ایک روزہ کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈرز کی فہرست میں چوتھے اور افغانستان کے راشد خان پانچویں نمبر پر ہیں۔

پاکستان ٹیم کے تجربہ کار بلے باز محمد حفیظ آل راؤنڈرز کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہں۔