The Dawn News - Pakistan

میجر جنرل آصف غفور کا تبادلہ، بابر افتخار نئے ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات
پاک فوج میں تقرر اور تبادلے کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کو شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب میجر جنرل آصف غفور کا تبادلہ کرکے انہیں جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) تعینات کردیا گیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ میجر جنرل سرفراز علی کی جگہ میجر جنرل اظہر وقاص کو ملٹری انٹیلی جنس(ایم آئی) کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔

میجر جنرل وقاص انفنٹری ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں اور اس سے قبل جنرل آفیسر کمانڈنگ کی حیثیت سے اوکاڑہ کی 40انفنٹری ڈویژن کو کمان کرچکے ہیں۔

ادھر میجر جنرل اظہر علی کو انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور (جنوبی) بلوچستان تعینات کردیا گیا، وہ اکتوبر 2018 سے ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کے عہدے پر فائز تھے۔

بعد ازاں میجر جنرل آصف غفور نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر آئی ایس پی آر کے اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ، ان سب کا شکریہ جن کے ساتھ میں اپنے دور میں منسلک رہا، میں تمام میڈیا کا شکر گزار ہوں، پاکستانی عوام کی محبت اور سپورٹ پر ان کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔

انہوں نے نئے ڈی جی آیس پی آر کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

علاوہ ازیں انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں کہا کہ آپ کی محبت اور حمایت کا شکریہ، مضبوط رہتے ہوئے پاکستان کے لیے اپنا کام جاری رکھیں۔

میجر جنرل بابر افتخار کا تعارف

میجر جنرل بابر افتخار نے 1990 میں کمیشن حاصل کیا تھا، انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور رائل کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج اردن سے گریجویٹ کیا۔

انہیں کمانڈ اور تربیت کا وسیع تجربہ حاصل ہے، انہوں نے بریگیڈ میجر کے طور پر آرمرڈ بریگیڈ، وزیرستان میں انفنٹری ڈویژن کے بریگیڈیئر اسٹاف اور چیف آف اسٹاف کور ہیڈکواٹرز میں خدمات انجام دیں۔

علاوہ ازیں وہ شمالی وزیرستان میں آرمرڈ بریگیڈ اور انفنٹری بریگیڈ کے کمانڈر کے طور پر بھی تعینات رہے۔

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر مجیر جنرل آصف غفور — فائل فوٹو بشکریہ آئی ایس پی آر

بعد ازاں انہوں نے پاکستان ملٹری اکیڈمی اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں فیکلٹی ممبر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر تعیناتی سے قبل وہ آرمرڈ ڈویژن کی کمانڈ کررہے تھے۔

بابر افتخار کے 4 بیٹے ہیں جبکہ انہیں مطالعے کا شوق اور گالف ان کا مشغلہ ہے۔

میجر جنرل آصف غفور کا تعارف

خیال رہے کہ 15 دسمبر 2016 کو میجر جنرل آصف غفور کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) مقرر کیا گیا تھا۔

اس وقت عسکری ذرائع حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ میجر جنرل غفور آرٹیلری رجمنٹ سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں آپریشنر کا وسیع تجربہ حاصل ہے جبکہ وہ آپریشن المیزان میں ایک یونٹ کی کمانڈ بھی کرچکے ہیں۔

وہ ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ قومی ایکشن پلان (نیپ) کی تکمیل میں بھی شامل رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ ڈی جی آئی ایس پی آر تھے، جن کو ترقی دے کر جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آف آرمز تعینات کردیا گیا تھا۔