The Dawn News - Amazing

جب ایک شخص نے چند اسمارٹ فونز سے گوگل میپس کو 'احمق' بنادیا
گوگل کے بغیر دنیا کا گزارا مشکل لگتا ہے اور اس کی میپس ایپ کے بغیر بیشتر تو اپنی منزل تک بھی نہیں پہنچ سکتے۔

مگر تمام تر آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور ٹیکنالوجی سے لیس گوگل میپس کو چند اسمارٹ فونز کے ذریعے 'احمق' بنایا جاسکتا ہے۔

جی ہاں جرمنی میں ایک آرٹسٹ نے گوگل میپس کے ٹریفک ڈسپلے کو 99 اسمارٹ فونز اور ایک سرخ ویگن کے ساتھ 'ہیک' کرلیا۔

سائمن ویکرٹ نامی شخص اسمارٹ فونز کے ڈھیر کو برلن کی خالی سڑکوں پر لے کر گھومتے رہے اور جس گلی میں بھی وہ گئے، وہاں اچانک گوگل میپس پر ریڈ نشان کے ساتھ ٹریفک ہیوی زون نمودار ہوگیا، جس کے نتجے میں ڈرائیورز نے ان گلیوں سے بچ کر دوسرے مقامات سے منزل کا رخ کیا۔

سائمن ویکرٹ نے یہ سب یوٹیوب پر ایک ویڈیو میں دکھایا اور انہوں نے گوگل میپس کے ٹریفک کی پیشگوئی کرنے والے میکنزم کو دھوکا دیا۔

یہ ایپ مسلسل اسمارٹ فونز پنگز کو استعمال کرکے ٹریفک کے حجم اور اس کے حرکت کی رفتار کا تعین کرتی ہے۔

اس تجربے کے دوران تمام 99 اسمارٹ فونز گوگل میپس کے ساتھ آن تھے۔

سائمن ویکرٹ نے یہ تجربہ گزشتہ سال موسم گرم میں کیا تھا اور اس کے نتائج رواں ہفتے گوگل میپس کی 15 ویں سالگرہ کے قریب جاری کیے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ گوگل نے میپس کو اس طرح کے اسٹنٹس سے بچانے کے لیے اپ ڈیٹ کیا ہے یا نہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ لوگوں کی توجہ اس جانب دلانا چاہتے ہیں جو ٹیکنالوجی کمپنیوں اور پلیٹ فارمز پر آنکھیں بند کرکے اعتماد کرتے ہیں۔

ان کے بقول 'ہم بہت زیادہ ایپس جیسے گوگل میپس کے ڈیٹا پر توجہ دیتے ہیں اور انہیں اشیا جیسا سمجھتے ہیں، ڈیٹا کو دنیا کی طرح دیکھا جاتا ہے، یہ فراموش کردیتے ہیں کہ نمبر تو اس دنیا کے ایک ماڈل کی نمائندگی کرتے ہیں'۔

دوسری جانب گوگل کے ایک ترجمان نے اس بارے میں بتایا 'ہم گوگل میپس کے اس طرح کے تخلیقی استعمال کو دیکھنا پسند کرتے ہیں کیونکہ اس سے ہمیں میپس کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے'۔