The Dawn News - Sport

شاہد آفریدی کی ننھی پری کیلئے نام تجویز کریں اور انعام جیتیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی جہاں پانچویں بیٹی کے والد بنے وہیں انہوں نے اپنی اس خوشی کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا اور اپنی بیٹیوں کے ہمراہ ایک تصویر بھی شیئر کی۔

تاہم اب شاہد آفریدی جو 'لالا' اور 'بوم بوم' کے نام سے مشہور ہیں انہوں نے اپنی اس خوشی میں مداحوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور چاہنے والوں سے اپنی بیٹی کے لیے نام کی تجاویز مانگ لی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شاہد آفریدی نے اپنی پانچویں بیٹی کی پیدائش کی خبر سب سے شیئر کی تھی جس پر انہیں بڑی تعداد میں لوگوں نے مبارک باد دی تھی۔

جس کے بعد آج ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لکھا کہ 'یہ میرے مداحوں کے لیے ہے، جیسا کہ آپ سب دیکھ رہے ہیں کہ میری بیٹیوں کے نام کا آغاز ’اے‘ سے ہو رہا ہے (لہٰذا) آپ لوگ ہمارے نئے مہمان کے لیے ’اے‘ سے نام کی تجاویز دیں۔'

شاہد آفریدی نے لکھا کہ 'آپ کے تجویز کردہ نام میں سے جس کا انتخاب میں کروں گا اسے انعام ملے گا!'

ساتھ ہی سابق آل راؤنڈر نے اپنی چاروں بیٹیوں اقصیٰ، عنشہ، اجوا، اسمارہ کے نام بھی شیئر کیے۔

سابق کرکٹر کی جانب سے مداحوں سے نام کی تجاویز کی درخواست پر بڑی تعداد میں لوگوں نے جواب دیا اور مختلف نام تجویز کیے۔

یہی نہیں بلکہ افغانستان کے معروف اسپنر راشد خان نے شاہد آفریدی کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے انہیں 'آفرین' نام تجویز کیا، ساتھ ہی اس کا مطلب ’بہادر‘ بھی لکھا۔

اسی طرح کسی نے نومولود کا نام 'عائشہ' تو کسی نے 'عدن' رکھنے کی تجویز دی جبکہ کچھ لوگوں نے 'ابیحہ' نام رکھنے کا مشورہ بھی دیا۔