The Dawn News - Pakistan

پاکستان میں پولیو کے مزید 3 کیسز رپورٹ
اسلام آباد: بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 21 ہوگئی۔

قومی ادارہ صحت کے حکام نے بتایا کہ بلوچستان میں 7 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی۔

حکام کے مطابق بچے کا تعلق ایک غریب خاندان سے ہے اور اس کے والد مزدور ہیں، بچے کو پولیو ویکسین کی کوئی خوراک نہیں دی گئی کیونکہ اس کے والدین ویکسی نیشن کے حق میں نہیں تھے۔

مزید پڑھیں: سال 2019 کے پولیو کیسز کی تعداد 123 تک جاپہنچی

ادھر خیبر پختونخوا میں 32 ماہ کی بچی میں بھی پولیو کی تصدیق ہوئی جبکہ صوبہ پنجاب میں ضلع ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والا 8 ماہ کا بچہ پولیو کا شکار ہوا۔

خیال رہے کہ پولیو ایک انتہائی معتدی مرض ہے جو زیادہ تر 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو اپنا شکار بناتا ہے، یہ اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر معذوری بلکہ موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

پولیو کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا البتہ ویکسی نیشن کے ذریعے بچوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھنے کا سب سے موثر طریقہ ہے۔

ہر مرتبہ جب ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں تو وائرس سے اس کی حفاظت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

یہ خبر 28 فروری 2020 کے ڈان اخبار میں شائع ہوئی