The Dawn News - Life & Style

علی ظفر نے پی ایس ایل کا گانا ریلیز کرکے ’میلہ لوٹ لیا‘
گلوکار علی ظفر نے بالآخر انتہائی کم وقت میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں سیزن کی مناسبت سے اپنا گانا تیار کرکے ریلیز کردیا۔

علی ظفر نے اس وقت پی ایس ایل کے لیے مداحوں کی مدد سے گانا تیار کرنےکا اعلان کیا تھا جب گزشتہ ماہ 20 فروری کے بعد پی ایس ایل کے آغاز کے بعد علی عظمت کے پی ایس ایل کے آفیشل گانے ’تیار ہو‘ کو مداحوں کی جانب سے بہت اچھا رد عمل نہیں ملا تھا۔

پی ایس ایل 5 کے ترانے 'تیار ہو' کو شائقین سے بہت اچھے رد عمل کے بجائے ملے جلے ردعمل موصول ہونے کے بعد علی عظمت نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ پی ایس ایل کے لیے گزشتہ ترانوں کے گلوکار نے بلاگرز کو خرید کر 'تیار ہو' کے خلاف ٹوئٹس کروائیں۔

یہ بھی پڑھیں:  'گانا یا ایونٹ نہیں چلا تو ذمہ دار کوئی اور نہیں صرف علی ظفر'

جس کے بعد علی ظفر کی ایک طنزیہ ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر کسی کا گانا فلاپ ہو تو بھی اس کا الزام علی ظفر پر لگایا جائے اور بعد ازاں مداحوں کے اصرار پر انہوں نے پی ایس ایل کے لیے اپنا گانا بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی دھن بھی جاری کی تھی۔

علی ظفر نے گانے کی دھن جاری کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے ڈانس اسٹیپس بھیجنے کا کہا تھا، جس کے بعد دنیا بھر سے مداحوں نے ان کا چیلنج قبول کرتے ہوئے انہیں ڈانس اسٹیپس بھجوائے اور بعد ازاں علی عظمت نے بھی ایک انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ بھی علی ظفر کو گانے کے لیے ڈانس اسٹیپس بھجوائیں گے۔

مزید پڑھیں: 'بھائی آرہا ہے، تیار ہو؟' علی ظفر کا پی ایس ایل کیلئے نئے گانے کا ٹیزر جاری

جس کے بعد علی ظفر نے بھی ایک ٹوئٹ کے ذریعے علی عظمت کو پیغام دیا تھا کہ ویسے تو ان کے پاس بہت سارے ڈانس اسٹیپس پہنچ چکے ہیں مگر وہ علی عظمت کے ڈانس اسٹیپس کا انتظار کر رہے ہیں اور کوشش کرکے وہ یکم مارچ تک ویڈیو کو ریلیز کردیں گے۔

علی ظفر نے 29 فروری کو ٹوئٹ کے ذریعے بھی بتایا کہ بس تھوڑا سا انتظار کریں، ویڈیو تیار ہے اور اب انہوں نے مداحوں کا انتظار ختم کرتے ہوئے انتہائی کم وقت میں تیار کیا گیا اپنا گانا ریلیز کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: علی عظمت کا علی ظفر کے گانے کے لیے ڈانس اسٹیپس بھیجنےکا اعلان

مداحوں کی جانب سے بھجوائے گئے ڈانس اسٹیپس کی مدد سے تیار کیے گئے گانے کی ویڈیو میں مداحوں کے ڈانس اسٹیپس سمیت گلوکار کی جانب سے شوٹ کیے گئے ڈانس اسٹیپس کو بھی دکھایا گیا ہے۔

گانے کے جاری ہوتے ہوئے مداحوں نے اس کی تعریف کی اور کئی افراد نے لکھا کہ علی ظفر نے میلہ لوٹ لیا، گانے کو ابتدائی 10 منٹ میں 15 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل کے پانچویں سیزن سے قبل علی ظفر نے پی ایس ایل کے ابتدائی سیزن کے لیے ترانے تیار کیے تھے اور ان کے ترانوں کو کافی سراہا گیا تھا۔