The Dawn News - Sport - Cricket

اسد شفیق ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اسد شفیق کو  غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز میں شامل کر لیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسد شفیق اور عمیر بن یوسف کو پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کے لیے ٹورنامنٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

اسد شفیق کو سلور کیٹگری میں ملتان سلطانز میں منتخب کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس کا خطرہ: 14 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار

اعلامیے کے مطابق نوجوان کرکٹر عمیر بن یوسف کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے جو جیسن روئے اور ٹائمل ملز کی خدمات سے محروم ہوگئی تھی۔

پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے اسد شفیق اور عمیر بن یوسف کو متبادل کھلاڑیوں کی حیثیت سے ٹورنامنٹ میں شامل کرنے کی اجازت دے دی۔

ٹیکنیکل کمیٹی میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو افسر وسیم خان، بازید خان، مرینہ اقبال، سمیر کھوسہ اور ڈاکٹر سہیل سلیم شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ملتان سلطانز جیمز وینس اور رلی روسو جیسے اپنے بلے بازوں سے محروم ہوگئی ہے، رلی روسو نے رواں سیزن میں ٹورنامنٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

جیمز وینس اور روسو نے ملتان سلطانز کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کیا اور ٹیم نے باآسانی سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے تاہم لاہور قلندرز کے خلاف آخری راؤنڈ میچ کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی کے غیر ملکی کھلاڑی ایٹر ٹائمل ملز اور انگلینڈ کے اوپنر جیسن روئے اپنے ملک واپس چلے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث پی ایس ایل میں شامل غیر ملکی 14 کھلاڑیوں کے علاوہ پشاور زلمی کے ایک کوچ اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے ٹرینر نے ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کرجانے کا فیصلہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل: سنسنی خیز مقابلے کے بعدملتان کے ہاتھوں پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست

پی سی بی نے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس جانے کے لیے سہولت فراہم کرنے کی پیش کش کی تھی جس کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، پشاور زلمی، ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے متعدد کھلاڑی واپس چلے گئے۔

پی ایس ایل سے واپس جانے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔

پشاور زلمی

لیام لیونگسٹن، لیام ڈاسن، ٹام بینٹن، کارلوس بریتھ ویٹ، لوئس گریگوری اور جیمز فوسٹر (کوچ)۔

ملتان سلطانز

رلی روسو اور جیمز ونس

کراچی کنگز

ایلکس ہیلز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

جیسن روئے اور ٹائمل ملز

اسلام آباد یونائیٹڈ

لیونک رونکی، کولن منرو، ڈیل اسٹین، ڈیوڈ ملان اور ٹرینر روٹگیئرز