The Dawn News - News

حکومت عوام کو ڈرانے کے بجائے عملی اقدامات کرے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی کراچی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ملک بھر میں موجود دفاتر اور مراکز کورونا وائرس سے  آگاہی سینٹرز کےطور پر کام کریں گے۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکنان کے وفود علمائے کرام اور سیاسی و سماجی رہنماﺅں سےملاقاتیں کرکے گلی محلے کی سطح پر کورونا وائرس کا خوف دور کرنےاور عوام کو صفائی ستھرائی اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنےپر مائل کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی  نے کہاکہ حکومت کو چاہیے کہ وہ عوام کو ڈرانے کے بجائے سہارا دے اور عملی اقدامات کرے۔