The Dawn News - News

کورونا وائرس: پنجاب حکومت نے متاثرہ خاندانوں کی راشن سے امداد کا کام شروع کردیا
پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ خاندانوں کی راشن سے امداد کا کام شروع کر دیا.

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  کے مطابق ابتدائی طور پر مختلف دالوں، چاول، چینی، اور مصالحہ جات کے 500 بیگز تقسیم کرنے کے لیے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق ایک بیگ میں خشک دودھ سمیت 14 مختلف اشیائے ہیں اور قرنطینہ میں قیام رکھنے والے متاثرین کےگھروں میں بھی یہ بیگ پہنچائے جائیں گے.

صوبائی وزیر پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ پنجاب کے تمام اضلاع کو ایک ایک کروڑ اور ڈویژنل ہیڈکواٹرز کو 2 کروڑ کی گرانٹ جاری کر دی ہے.

انہوں نے بتایا کہ ڈی جی خان اور ملتان قرنطینہ سینٹر میں رہنے والے افراد کے اہل خانہ کو یہ راشن آج روانہ کر رہے ہیں۔

بتایا گیا کہ  ملتان میں 1247 اور ڈی جی خان میں 737 افراد کے گھروں میں راشن بھجوایا جائے گا۔