The Dawn News - News

مکان مالک 2 ماہ کیلئے اپنے کرائے داروں سے کرایہ وصول نہ کریں، سراج الحق
جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے مکان مالکوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے کرایے داروں سے 2 ماہ کے لیے کرایہ وصول نہ کریں۔

سراج الحق نے مکان مالک سے کہا کہ ملک بھر کے صوبوں میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن ہے اس لیے وہ اگلے دو ماہ تک کرایہ داروں سے کرایہ وصول نہ کریں۔

انہوں نے حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وہ ماہانہ 25 ہزار روپے سے کم آمدنی والے لوگوں سے یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی وصول نہ کریں۔

جماعت اسلامی کے سربراہ نے الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ذاتی حفاظتی سامان مہیا کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔