The Dawn News - News

جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا کورونا وائرس کا ابتدائی ٹیسٹ منفی آ گیا
جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا کورونا وائرس کا ابتدائی ٹیسٹ منفی آ گیا ہے لیکن ابھی ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کو قرنطینہ میں جانے والی اینجلا مرکل کا کورونا وائرس کا ابتدائی ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔

جرمنی کے ننائب چانسلر نے اولاف اسکولز نے اس سے قبل بیان میں کہا تھا کہ اینجلا مرکل مکمل طور پر صحتیاب اور گھر سے کام کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ جرمن چانسلر کے ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے بتایا تھا کہ جمعہ کو جس ڈاکٹر نے اینجلا مرکل کو ویکسین لگائی تھی ان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد چانسلر نے خود کو قرنطینہ میں منتقل کر لیا ہے۔