The Dawn News - Life & Style

امریکی گلوکارہ میڈونا کی کورونا سے متعلق ویڈیو پر تنازع
معروف امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا یوں تو ہمیشہ ہی اپنے انوکھے انداز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں تاہم کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے حالیہ دور میں انہیں ایک متنازع ویڈیو بنانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

61 سالہ گلوکارہ نے اگرچہ کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے میوزیکل شو منسوخ کردیے تھے تاہم 23 مارچ کو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر عالمی وبا سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی جس پر انہیں دنیا بھر سے شدید تنقید کا نشانہ سامنا کرنا پڑا۔

دنیا بھر سے شدید تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد اگرچہ میڈونا نے انسٹاگرام سے ویڈیو ڈیلیٹ کردی تاہم اب بھی ان کی ویڈیوز متعدد نیوز ویب سائٹس پر موجود ہے جس میں اداکارہ کو کورونا سے متعلق بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔

گلوکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی مختصر ویڈیو میں انہیں انتہائی سنجیدہ حالت میں دیکھا جا سکتا ہے اور وہ ویڈیو میں باتھ ٹب میں نہاتی دکھائی دے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس: میڈونا نے شو منسوخ کردیے

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے باتھ ٹب میں گلاب کے پتیاں بھی موجود ہیں اور وہ انتہائی سنجیدگی میں لوگوں کو کورونا وائرس سے متعلق ایک متنازع بات بتاتی دکھائی دیتی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میڈونا انتہائی سنجیدگی سے لوگوں کو کہتی ہیں کہ کورونا کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ آپ کتنے امیر ہیں، کتنے مشہور ہیں، کتنے غریب ہیں، آپ کی قومیت، رنگ، عمر اور جنس کیا ہے۔

میڈونا کو پیرس میں پرفارمنس کرنا تھی مگر انہوں نے کورونا کی سے شو منسوخ کردیا—فائل فوٹو: اے ایف پی

ویڈیو میں اداکارہ کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ کورونا وائرس کتنا زبردست ہے کہ اس نے سب کو ایک جیسا ہی کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس جیسی وبا کو زبردست مساوات کا ذریعہ قرار دیا اور کہا کہ اس وبا نے سب کو ایک ہی کشتی کا سوار بنادیا ہے۔

ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ وہ تو پہلے سے ہی کہتی آ رہی ہیں کہ ہم سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں اور اگر ہم کسی جہاز میں سفر کریں گے اور وہ جہاز نیچے آئے گا تو ہم سب ایک ساتھ ہی نیچے آئیں گے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق مذکورہ ویڈیو کو شیئر کرنے کے بعد گلوکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور ان پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ وبا سے متعلق لوگوں کو ورغلا رہی ہیں۔

ماضی میں بھی میڈونا متنازع ویڈیو شیئر کر چکی ہیں—فوٹو: انسٹاگرام

شدید تنقید کے بعد گلوکارہ نے اپنی ویڈیو کو انسٹاگرام سے ڈیلیٹ کردیا، مگر ان کی ویڈیو اب بھی متعدد نیوز ویب سائٹس پر موجود ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ میڈونا کو اپنی کسی ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہو، اس سے قبل بھی انہیں چند متنازع ویڈیوز بنانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

میڈونا اس سے قبل بھی اپنے واش روم میں بنائی گئی متعدد ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کر چکی ہیں، گزشتہ برس موسم سرما میں انہوں نے باتھ ٹب میں بنائی گئی ایک متنازع ویڈیو بھی شیئر کی تھی جس پر انہیں دنیا بھر سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

میڈونا نے موسم سرما میں ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہیں برف کے انتہائی ٹھنڈے پانی سے باتھ ٹب میں نہاتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا اور بعد ازاں انہوں نے ویڈیو کے آخر میں گلاس میں موجود ڈرنک پی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ پیشاب پی رہی ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا تھا ایسا کرنے سے لوگ صحت مند رہتے ہیں۔

میڈونا کا شمار دنیا کی امیر ترین گلوکاراؤن میں ہوتا ہے—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک