The Dawn News - Pakistan - Sindh

کیمبرج انٹرنیشنل نے تمام ممالک میں اپنے امتحانات منسوخ کردیے
کراچی: پاکستان کے بعد کیمبرج انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ مئی اور جون 2020 میں کسی بھی ملک میں ان کے بین الاقوامی امتحانات منعقد نہیں ہوں گے۔

ان امتحانات میں کیمبرج آئی جی سی ایس ای، کیمبرج او لیول، کیمبرج انٹرنیشنل اے ایس اینڈ اے لیول، کیمبرج ای ای ایس ڈپلومہ اور کیمبرج پری یو شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں تدریسی،غیر تدریسی عملے کی بھی چھٹی کا اعلان

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق امتحان دہندہ نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اور اس میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر مذکورہ فیصلہ کیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ’حالیہ دنوں میں بہت سارے ممالک نے مئی اور جون تک اسکولوں کی بندشوں میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ہمارے لیے اسکولوں میں امتحانات کا انعقاد ناممکن ہے۔

اعلامیے کے مطابق ہماری گلوبل کمیونٹی آف اسکول سے مسلسل مشاورت جاری ہے جنہیں اس غیر یقینی وقت پر زیادہ سے زیادہ اعتماد کی ضرورت ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ہماری ترجیح یہ ہے کہ ہم اپنے طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت، فلاح و بہبود اور تمام طلبہ کے ساتھ انصاف کو یقینی بنائیں اور ان کی تعلیم کو جاری رکھنے میں ان کی مدد کریں۔

مزید پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کا بدترین دن

اعلامیے کے مطابق ہم اسکولوں کو رہنمائی فراہم کریں گے، ہم دنیا بھر کی جامعات سے بات کر رہے ہیں تاکہ طلبہ جلد سے جلد اپنی تعلیم کے سفر کو جاری رکھ سکیں۔

بیان میں کہا گیا کہ ’ہم اس صورتحال میں طلبہ کے حوصلے اور پڑھنے پر منفی اثرات سے بھی واقف ہیں‘۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ ہم اسکول، طلبہ اور اساتذہ کے لیے ویب سائٹ پر www.cambridgeinternational.org پر وسیع پیمانے پر تدریسی معاونت اور وسائل فراہم کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا 26 مارچ بروز جمعرات تک تمام اسکولوں کو مطلع کردیں گے، ہم جانتے ہیں کہ اسکولوں کو بہت جلد واضح رہنمائی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: کلوروکوئن کے استعمال اور خودساختہ علاج پر ماہرین کا انتباہ

نوٹی فیکشن میں کہا گیا کہ متعدد ممالک میں، جہاں ہم کام کرتے ہیں وہاں کے طلبہ  کے لیے اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

یہ خبر 25 مارچ 2020 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی