The Dawn News - News

وزیراعظم کی ٹائیگر فورس میں 2روز میں 4 لاکھ سے زائد نوجوان رجسٹرڈ
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے بتایا کہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹریشن کے دوسرے روز اندراج کروانے والے نوجوانوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

انہوں نے بتایا کہ مجموعی طور پر 4 لاکھ 8 ہزار سے زائد نوجوان خود کو ٹائیگر فورس میں رجسٹر کرواچکے ہیں جس میں 9 ہزار سے زائد خواتین رضا کار بھی شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پنجاب بھر سے 2 لاکھ 76 ہزار،  سندھ سے 62 ہزار 839، خیبر پختونخوا سے 52 ہزار 171، جبکہ بلوچستان سے 3 ہزار 13 نوجوان وزیراعظم کی رضا کار ٹیم میں شامل ہوئے۔

اس کے علاوہ وفاقی دارالحکومت سے 6 ہزار 408 نوجوان، آزاد کشمیر سے 4 ہزار 173 اور گلگت بلتستان سے رجسٹرڈ ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 1 ہزار 549 ہے۔

عثمان ڈار نے بتایا کہ ٹائیگر فورس میں شامل ہونے والی خواتین کی سب سے زیادہ تعداد پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھتی ہے۔