The Dawn News - News

وزیراعظم عمران خان کا تعمیراتی شعبے کے لیے مراعات کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے کے لیے مراعات کا اعلان کیا ہے جو درج ذیل ہیں:

تعمیراتی شعبے میں  رواں سال سرمایہ کاری کرنے والے افراد سے ان کا ذرائع آمدن نہیں پوچھا جائے گا۔

کنسٹرکشن سیکٹر کے لیے ٹیکس ریٹ فکسڈ  ہو گا اور کنسٹرکٹرز سے فی مربع گز یا مربع فٹ ٹیکس لیا جائے گا۔

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں غریبوں کے لیے گھر تعمیر کرنے والوں کو مقرر کردہ ٹیکس کا صرف 10 فیصد ادا کرنا ہوگا۔

سیمنٹ اور سٹیل انڈسٹری کے سوا تمام تعمیراتی شعبوں پر پر ود ہولڈنگ  ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے تعمیراتی شعبے پر سیلز ٹیکس میں کمی لائی  جائے گی۔

گھر فروخت کرنے والے افراد سے کیپیٹل گین ٹیکس نہیں لیا جائے گا

نیا پاکستان ہاﺅسنگ اسکیم کے لیے 30 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دیا جائے گا۔

شعبے میں تعاون کے لیے  کنسٹرکشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ تشکیل دیا جائے گا