The Dawn News - News

600 سے زائد برطانوی شہریوں کی پی آئی آے کے ذریعے اپنے ملک واپسی
لندن: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی 2 پروازیں ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فضائی سفر پر پابندی کی وجہ سے پھنسنے والے تقریباً 600 برطانوی شہریوں کو لے کر مانچسٹر اور لندن پہنچیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں برٹش ہائی کمیشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ’آج 600 سے زائد برطانوی شہری واپس آئے ہیں اور مزید سیکڑوں اس ہفتے کے اختتام تک آجائیں گے‘۔

خیال رہے کہ برطانوی حکام کی جانب سے پاکستان پ اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے دباؤ ڈالا جارہا تھا جس کی وجہ سے اس پرواز نے اڑان بھری۔

برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے بتایا کہ 5 سے 8 اپریل کے دوران پی آئی اے مزید 8 پروازیں پاکستان سے برطانیہ کے لیے چلائے گی۔