The Dawn News - News

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے ڈس انفیکشن اسپرے مشینز تیار کرلیں
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایات پر شہر میں کورونا کی وبا کے خلاف جراثم کش ادویہ و کیمیکل ملے پانی(ڈس انفیکشن) کے اسپرے کے لیے  مشینیں تیار کرلیں۔

اس حوالے کے ڈبلیو ایس بی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈٰی) اسد اللہ خان نے بتایا کہ آزمائشی طور پر شاہراہ فیصل ،پی ای سی ایچ ایس ، شاہراہ قائدین سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں جراثم کش ادویہ کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ مشینوں میں ایک وقت میں550گیلن سوڈیم ہائپو کلورائیڈ ،بلیچ ،ڈیٹول ملا پانی اسپرے کرنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔