The Dawn News - News

باجماعت نماز، تراویح کا فیصلہ 18 اپریل کو ہوگا، وزیر مذہبی امور
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں تراویح ، اعتکاف اور نماز جمعہ سمیت باجماعت نمازوں کے بارے  میں فیصلہ 18 اپریل کو ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ علمائے کرام کے ساتھ مشاورت اور مفاہمت سے فیصلہ کیا جائے گا اس لیے اس حوالے سے انفرادی اور مقامی فیصلوں سے اجتناب کر کے اتفاق اور اتحاد کی فضا کو فروغ دیا جائے۔

پیر نور الحق قادری نے کہا کہ حکومت کورونا وائرس سے محفوظ اور عبادات سے بھر پور رمضان کے لیے اقدامات کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام مسالک کے جید علما اور دینی و سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا جائے گا۔