The Dawn News - News

قرضوں میں سہولت کا فائدہ صرف ترقی پذیر نہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک کو بھی ہوگا، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترقی پذیر دنیا کی متعدد مشکلات ہیں جس میں ایک یہ کہ ان کا نظامِ صحت کمزور ہے جس  سے جہاں ان کی آمدن کم اور برآمدات متاثر ہورہی ہے وہیں اخراجات بڑھ رہے ہیں ۔

چنانچہ دنیا قرضوں میں سہولت فراہم کر کے ان کی مدد کرسکتی ہے۔

ان کا کہا تھا کہ اس کا فائدہ صرف ترقی پذیر دنیا کو نہیں ہوگا بلکہ ترقی یافتہ ممالک بھی اسے مستفید ہوں گے کیوں کہ آج کے دور میں سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جی 20 ممالک نے قرضوں میں ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے جس میں 76 ممالک شامل ہیں اور اطلاق یکم مئی سے ہوجائے گا۔