The Dawn News - News

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں کورونا کے روزانہ 5 ہزار ٹیسٹ کرنے کا حکم
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان علیانی نے صوبائی دارالحکومت میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے 5 ہزار ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے چیف سیکریٹری کو جلد از جلد پی سی آر مشینوں کی خریداری کے لیے این ڈی ایم اے سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی تا کہ صوبے میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جائے۔

ایک اور اجلاس میں انہوں نے متعلقہ حکام کو مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی۔

مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔