The Dawn News - News

14 اپریل کو جو ہوا اس سے تکلیف پہنچی، اسد عمر
وزیر منصوبہ بندی اور فوکل پرس برائے کورونا اسد عمر  نے کہاہے کہ اس سے قبل کسی ایمرجنسی پر اتنے مربوط فیصلے نہیں کیے گئے جس طرح اس وبا کے حوالے سے کیے جارہے ہیں اور یہ تمام فیصلے قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) میں کیے جاتے ہیں جس میں 4 جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنما شامل ہیں اور 9 دفعہ اجلاس کی سربراہی وزیراعظم نے کہ اور اس میں اتفاقِ رائے سے فیصلے کیے جاتے ہیں۔

بعدازاں ان فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریٹنگ سینٹر کا اجلاس ہوتا ہے اور میں بھی چاروں صوبوں کے نمائندے اس میں شامل ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 14 اپریل کو جو ہوا اس سے مجھے تکلیف پہنچی اور وزیراعلیٰ سندھ کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک وزیراعلیٰ نے اجلاس میں کہا کہ کسی فیصلے پر پہنچنے سے قبل انہیں کچھ معلومات کی ضرورت ہے جس پر وزیراعظم نے آئندہ روز اجلاس کرنے پر اتفاق کیا۔

چنانچہ اگلے روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریٹنگ سینٹر میں تفصیلی بات چیت کے بعد اتفاق رائے سے صبح فیصلہ ہوا اور دوپہر میں اجلاس ہوا تھا دیگر وزرائے اعلیٰ نے اس فیصلے کی توثیق کی تاہم اجلاس کے کچھ دیر بعد ایسی صورتحال سامنے آتی ہے کہ جیسے ہم نے ایسا فیصلہ کردیا جو سب کی مرضی سے کے خلاف تھا۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔