The Dawn News - News

وزیر اعلیٰ سندھ، لوگوں میں خوف پھیلانا بند کریں، حلیم عادل شیخ
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے صوبہ میں وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ لوگوں میں خوف پھیلنا بند کریں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ براہ کرم خوف نہ پھیلاؤ،  ڈاکٹروں نے کہا کہ اموات میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ نقل و حمل کی کمی ہے لیکن آپ نے کہا کہ اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔