The Dawn News - Life & Style

تھائی لینڈ سے پاکستان آنے والے اداکاروں کے کورونا نتائج سامنے آگئے
کورونا وائرس کے باعث نافذ ہوئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان کے نامور اداکارہ محب مرزا، صنم سعید، شمعون عباسی اور سارہ لورین اپنی فلم ’عشرت میڈ ان چائینا‘ کی ٹیم کے ہمراہ تھائی لینڈ میں پھنس گئے تاہم حکومت پاکستان سے اپیل کے بعد ان اداکاروں کو اپنی ٹیم سمیت رواں ماہ پاکستان واپس لایا گیا۔

پاکستان واپس آنے کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے فلم کی پوری ٹیم کے کورونا ٹیسٹ بھی ہوئے۔

مزید پڑھیں: تھائی لینڈ سے واپسی پر صنم سعید کے ساتھ پاکستان میں کیا سلوک ہوا؟

اور اب اداکار شمعون عباسی نے فیس بک پر اعلان کیا کہ کہ ان کے اور دیگر ساتھیوں کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔

نینشل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے دی گئی اپ ڈیڈ مداحوں کو بتاتے ہوئے شمعون عباسی نے لکھا کہ ’تھائی لینڈ سے پی کے 8893 پرواز سے پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں اور سب اب ہوٹلوں سے اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے ہیں‘۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقت اور ان کی ٹیم اس معاملے کو سنبھال رہی ہے‘۔

شمعون عباسی نے پاکستان واپسی آنے کے بعد مقامی ہوٹل پر بھتہ خوری کا الزام بھی عائد کیا تھا تاہم اب انہوں نے لکھا کہ ’مجھے خوشی ہے کہ اس ناخوشگوار تجربے کے بعد کچھ بہتر کام بھی کیے گئے‘۔

یہ بھی پڑھیں: تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستانی اداکاروں کی حکومت نے سن لی

شمعون عباسی نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ جس ہوٹل میں وہ ٹھہرے تھے وہاں کا عملہ ان کی فیملی جیسا ہی بن گیا۔

دوسری جانب صنم سعید نے بھی کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے ٹوئٹ کی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا شکریہ ادا کیا۔

صنم سعید کے مطابق ’ایسے وقت میں ہم سب ہی ڈریں ہوئے ہیں، اس لیے اپنے غصے کا اظہار کرنے میں کوئی برائی نہیں، وہ اصل میں ڈر ہوتا ہے‘۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میں حکام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہون نے اس مسئلے کو حل کیا اور سب کے لیے آسانی پیدا کی، اب میرے لیے بس آخری رکاوٹ یہ ہے کہ مجھے باخفاظت کراچی پہنچنا ہے اور ایک ہفتے کے لیے خود کو قرنطینہ کرنا ہے‘۔

خیال رہے کہ شمعون عباسی اور صنم سعید نے اس سے قبل پاکستان واپس آنے کے بعد حکام اور ہوٹل انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

مزید پڑھیں: تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستانی اداکاروں کی حکومت سے مدد کی اپیل

دونوں اداکاروں نے ہوٹل انتظامیہ پر بھتہ لینے اور برا سلوک کرنے کا الزام لگایا تھا۔

یاد رہے کہ یہ دونوں اداکار اپنی باقی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ ماہ تھائی لینڈ میں فلم ’عشرت میڈ ان چائینا‘ کی شوٹنگ کے لیے موجود تھے، تاہم کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ اپنے ہوٹل میں ہی محصور ہوگئے۔

فلم ’عشرت میڈ ان چائینا‘ محب مرزا کی ہدایات میں بننے والی پہلی فلم ہوگی، جبکہ وہ اس میں اداکاری کرتے بھی نظر آئیں گے۔