The Dawn News - News

رضاکاروں کی مہم پورے رمضان چلے گی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کے رضاکاروں نے رمضان المبارک میں عوام کی مدد کے لیے مہم کا آغاز کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت نے فیصلہ کیا ہے کہ وبا کے دوران تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کرکے وائرس سے متاثرہ عوام کی خدمت کے لیے کوششیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘گھروں سے نکلنا خطرے سے خالی نہیں تاہم ہمارے وروکرز نے اس خطرے کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ گھر گھر جاکر عوام کی مدد کر رہے ہیں‘۔