The Dawn News - News

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی 2خواتین ڈاکٹرز کورونا سے متاثر
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 2 خاتون ڈاکٹرز کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔

رپورٹ کے مطابق تین خواتین ٖڈاکٹرز کا نمونہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے حاصل کیا گیا تھا جس میں 2 کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ ایک کی ریجیکٹ ہوگئی جسے دوبارہ ٹیسٹ کے لیے بھجوایا گیا۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال محمد عاصم نے بتایا کہ تینوں خواتین ہاوس آفیسرز ہاسٹل میں رہائش پزیر ہیں جہاں انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

3 ڈاکٹرز میں سے دو اے ایم یو جبکہ ایک گائنی ڈیپارٹمنٹ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہی تھیں