The Dawn News - Health

کورونا لاک ڈاؤن: بازار جیسے میٹھے دہی بڑے گھر میں بنائیں
جیسے رمضان کے دوران لوگوں کو بازار کے پکوڑے سموسے کھانے کا شوق ہوتا ہے، ویسے ہی بازار کے میٹھے دہی بڑے بھی لوگ بےحد شوق سے کھاتے ہیں۔

تاہم اس سال کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ بازار سے یہ دہی بڑے شاید نہیں خرید پارہے یا پھر کئی افراد احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ہی بازار کا کھانا نہیں کھا رہے۔

ایسے میں یہاں نہایت آسان ترکیب کے ساتھ مزیدار ماش کی دال کے دہی بڑے بنانے کی ترکیب بتائی جارہی ہے۔

اس ترکیب کو اپنے باورچی خانے میں آزما کر گھر والوں کا دل جیت لیں۔

ماش کی دال کی بوندیاں

اجزا

دہی: آدھا کلو

ماش کی دال دھلی ہوئی: ایک پاؤ

ادرکـ معمولی سا ٹکڑا

دہی بڑوں کا مصالحہ

تیل: فرائی کے لیے حسب ضرورت

ترکیب

رات بھر بھگوئی ہوئی ماش کی دال میں ادرک کا ٹکڑا ڈال کر گرائنڈ کرلیں اور گاڑھا پیسٹ تیار کر لیں۔

تیل گرم کر کے چھوٹی چھوٹی بوندیاں بنا لیں اور فرائی کریں، بعدازاں ان بوندیوں کو پانی میں ڈالیں۔

دو سے تین منٹ بعد بوندیوں کو نکالیں اور ہلکے ہاتھ سے ایسے نچوڑیں کے پانی بھی نکل جائے۔

کشمش کی چٹنی

اجزا

کشمش: 50 گرام

املی: 5 سے 6 دانے

کالی مرچ کٹی ہوئی: آدھا چمچ

چینی: کھانے کے تین چمچ

نمک: حسب ذائقہ

ترکیب

کشمش کی چٹنی کے لیے ایک کپ پانی لیں۔ اس میں کشمش، املی کے دانے، کالی مرچ اور چینی ملا کر اچھی طرح گرینڈ کرلیں اور بعد میں معمولی سا نمک شامل کریں۔

آخر میں دہی میں چینی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس میں تیار بوندیوں کو ملا لیں۔

اس کے بعد اوپر سے کشمش کی چٹنی ڈالیں اور دہی بڑوں کے مصالحے کے ساتھ افطار میں پیش کریں۔