The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اندرون ملک فلائٹ آپریشن کی بندش میں 29 مئی تک توسیع
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک پروازوں پر پابندی کے فیصلے میں 29 مئی تک توسیع کر دی۔

اتھارٹی سے جاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے ڈومیسٹک فلائٹ آپریشن کی بندش میں 29 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تاہم فیصلے کا اطلاق خصوصی پروازوں اور کارگو جہازوں پر نہیں ہو گا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل ہی اندرون ملک پروازوں پر پابندی میں 13 مئی تک توسیع کی گئی تھی۔

چند روز قبل وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا تھا کہ اندرونِ ملک پروازوں کی معطلی کی مدت 7 مئی کی رات ختم ہوجائے گی جس کے بعد ڈومیسٹک پروازوں کی محدود بحالی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اندرونِ ملک پروازوں کا محدود آپریشن بحال ہونے کا امکان

تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں حتمی فیصلہ وزیراعظم کی سربراہی میں قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بین الاقوامی اور اندرونِ ملک پروازوں کا آپریشن 30 اپریل تک معطل کیا گیا تھا۔

تاہم 30 اپریل کو ایوی ایشن ڈویژن نے اندرون ملک پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی میں 7 مئی تک توسیع کردی تھی۔

دوسری جانب حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے بین الاقوامی پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی میں 15 مئی تک توسیع کردی تھی۔

سی اے اے سے جاری بیان کے مطابق اس بندش کا اطلاق حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی خصوصی پروازوں پر نہیں ہوگا۔