The Dawn News - News

حکومت 1100 ارب کے پیکج پر جھوٹ بول رہی ہے، راجا پرویز اشرف
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت 1100 ارب روہے کے پیکج پر جھوٹ بول رہی ہے جبکہ اصل پیکج 400 ارب روپے کا ہے۔

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ریلیف پیکج ساری حکومتیں دیتی ہیں لیکن وفاقی حکومت کے 1100 ارب کے اعداد وشمار میں بھی ہیر پھیر ہے۔

راجا پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان کے عوام کوبتایا گیا کہ 1100 ارب کا پیکج ہے لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ 400 ارب روپے کا پیکج ہے اور عوام سے جھوٹ بولاگیا، عوام کا حق ہے کہ ان تک درست اعداد و شمار دیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے جھوٹ اس ایوان کی توہین ہے جبکہ الزامات اپوزیشن پر لگائے جارہے ہیں، یہ حکومت کا جھوٹ اور فراڈ ہے۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔