The Dawn News - News

پیر منگل تک ٹرین چلانے کی اجازت نہ ملی تو عید کے بعد تک نہیں چلاسکیں گے، شیخ رشید
شیخ رشید نے اعلان کیا کہ پیر کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کروں گا اس کے بعد ہم ٹرین چلانے کی پوزیشن میں نہیں ہوں گے کیوں کہ اتنا لوڈ ہم پر آجائے گا کہ ہم سے مسافر سنبھالے نہیں جائیں گے۔

ن کا کہنا تھا کہ یہ آدھا تیتر آدھا بٹیر میری سمجھ نہیں آرہا ہے کہ صوبے بسز اور جہازوں کو اجازت دے رہے ہیں تو ریل جو کہ ساری دنیا میں وبا کے دوران مکمل فعال ہے اور اس میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کو قابو کیا جاسکتا ہے، پاکستان میں الٹا ہورہا ہے کہ یہاں ٹرین چلانے کی اجازت نہیں ملی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس صرف یہ ہی آپشن ہے کہ پیر تک ہمیں ٹرین چلانے کی اجازت دے دی جائے ورنہ ریلوے رش کو قابو نہیں کرسکتا۔

خبر کی مکمل تفصیلات یہاں پڑھیں۔