The Dawn News - News

جرمن فٹ بال لیگ کے میچز کا تماشائیوں سے خالی میدانوں میں آغاز
جرمن فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے میچز تماشائیوں کے بغیر دوبارہ شروع ہوگئے ہیں جہاں ڈورٹمنڈ نے پہلا میچ جیت لیا۔

مقابلے شروع ہونے سے قبل حکومت نے کھلاڑیوں اور کوچز کے ٹیسٹ کیے تھے جبکہ ٹیموں کو ایک ہفتے سے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔

کھیل کے دوران بھی کھلاڑی حفاظتی تدابیر پر مکمل طور پرعمل کرتے نظر آئے جبکہ میدان تک پہنچنے کے لیے بھی کھلاڑیوں کئی بسوں میں آئے۔

ڈورٹمنڈ کے مایہ ناز کھلاڑی ایرلنگ براؤٹ ہالاند پہلے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے دو مہینوں کی بندش کے بعد پہلا گول کیا۔

مایہ ناز اسٹرائیکر کے شان دار کھیل کے باعث ڈورٹمنڈ نے حریف ٹیم شالکے کو 4-0 سے شکست دی، لیکن وہ اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے کچھ فاصلے پر تنہا جشن مناتے رہ گئے۔

دوسرا میچ آر بی لیپزگ اور فریبرگ کے درمیان کھیلا گیا اورمقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔