The Dawn News - Life & Style

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
معروف بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ان سے خلع لینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ کے وکیل نے بتایا کہ نوازالدین کو ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے نوٹس بھیج دیا گیا ہے لیکن انہوں نے اب تک اس کا جواب نہیں دیا۔

وکیل کے مطابق ’یہ نوٹس 7 مئی کو عالیہ صدیقی کی جانب سے نوازالدین صدیقی کو بھیجا گیا، نوازالدین صدیقی نے اب تک اس پر کوئی جواب نہیں دیا اور خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، میرا خیال ہے وہ اس نوٹس کو نظرانداز کررہے ہیں، نوٹس میں عالیہ نے نوازالدین سے خلع مانگنے کے ساتھ خرچا دینے کا مطالبہ بھی کیا‘۔

یہ بھی پڑھیں: نوازالدین صدیقی پر بیوی کے فون ریکارڈ کی جاسوسی کا الزام

وکیل نے مزید بتایا کہ ’میں اس نوٹس کی مزید تفصیلات شیئر نہیں کرنا چاہتا لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ نوازالدین صدیقی کے خلاف سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں اور وہ ان کے اور ان کے خاندان کے لیے کافی حساس ہوسکتے ہیں‘۔

دونوں کو دو بچے بھی ہیں—فائل فوٹو: انسٹاگرام/ فیس بک

یاد رہے کہ نوازالدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کو 10 سال کا عرصہ ہوچکا ہے اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔

2017 میں یہ افواہیں سامنے آئیں تھی کہ ان دونوں کے تعلقات خراب ہورہے ہیں جبکہ ان کی طلاق بھی ہورہی ہے تاہم  دونوں نے ہی ان خبروں کو بے بنیاد ٹھہرایا تھا۔

دوسری جانب عالیہ صدیقی نے اے بی پی نیوز کو اس حوالے سے بتایا کہ ’مجھے نواز سے ایک نہیں بلکہ کئی مسائل ہیں اور وہ سب خاصے سنگین ہیں‘۔

عالیہ صدیقی  کے مطابق ان کے تعلقات شادی کے ایک سال بعد 2010 سے ہی خراب ہونا شروع ہوگئے تھے۔