The Dawn News - News

ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد کے عملے کے 28 ارکان میں کورونا کی تصدیق
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز (ڈی ایچ کیو) ہسپتال ایبٹ آباد کے 6 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 28 ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال، جو عام طور پر بینظیر بھٹو شہید ہسپتال کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے، کے کورونا کے شکار طبی عملے میں ڈاکٹروں کے علاوہ 6 نرسیں، 4 لیڈی ہیلتھ وزیٹرز اور دیگر الائیڈ اسٹاف کے ارکان شامل ہیں۔

ہسپتال میں کورونا وائرس سے متعلق فوکل پرسن ڈاکٹر جواد مجید نے کہا کہ طبی عملے کے یہ ارکان 14 سے 23 مئی کے دوران وائرس کا شکار ہوئے۔

کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد 6 ڈاکٹروں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔