The Dawn News - News

وزیر اعظم کا کورونا کا شکار وزیر ریلوے شیخ رشید کو فون
وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کا شکار وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔

گزشتہ دنوں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا جس کے بعد سے وہ آئسولیشن میں ہیں۔

وزیراعظم نے شیخ رشید احمد کی فون پر خیریت دریافت کی اور آیسولیشن اور علاج سے متعلق دریافت کیا۔

شیخ رشید نے کہا کہ وہ ضروری احتیاطی اقدامات کر رہے ہیں، کورونا وائرس کی علامات نہیں ہیں اور وہ خود کو بہتر محسوس کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے شیخ رشید احمد کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور سرکاری اجلاسوں میں جلد شرکت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔