The Dawn News - News

شیخ رشید کورونا وائرس کے باعث طبیعت بگڑنے پر ہسپتال میں داخل
وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا وائرس کے باعث طبیعت بگڑنے پر راولپنڈی کے ہسپتال میں داخل ہیں۔

ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے پیغام جاری کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا علاج جاری ہے،  ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق علاج کر ہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رات کے مقابلے میں بہتر محسوس کررہا ہوں، جو لوگ میری جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں ان کا بہت شکر گزارہوں۔

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کوروناکی بیماری کوسنجیدہ لیں، احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ گھروں میں رہیں۔

خیال رہے کہ شیخ رشید میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھیی۔