The Dawn News - News

شیخ رشید کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا  جس کے بعد آج وہ ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے گھر منتقل ہوجائیں گے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پوری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوںجنہوں نے میری صحتیابی کے لیے دعائیں کی۔

انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعظم  عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بھی  مشکور ہوں جو میرے علاج سے متعلق دریافت کرتے رہے۔

خیال رہے کہ 8 جون کو شیخ رشیدکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور ڈاکٹرز کی جانب سے 2 ہفتے تک خود ساختہ قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت پر وہ  آئسولیشن میں چلے گئے تھے۔

بعدازاں  طبیعت بگڑنے پر شیخ رشید کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔