The Dawn News - News

حفاظتی اقدامات پر عمل کرنے سے جولائی کے آخر تک کورونا کیسز 4 لاکھ سے کم رہیں گے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ جون کے وسط کے مقابلے آج کے اعداد و شمار بہتر ہیں جس میں نہ صرف وینٹیلیٹر پر موجود تشویشناک مریضوں کی تعداد میں کمی آئی بلکہ کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد بھی کم ہوئی۔

انہوں نے کہا یہ بہتری اس لیے نظر آرہی ہے کہ عوام نے حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کو بہتر کیا ہے اس لیے یہ نہ سوچا جائے کہ بیماری خود بخود کم ہورہی ہے کیوں کہ ہم نے دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا کہ وبا کی شدت میں کمی آئی لیکن پھر اس میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہوا جس کی ایک مثال امریکا ہے۔

اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد یا انتظامی کارروائی پر عمل ہوا جس کی وجہ سے آج کی صورتحال قدرے بہتر ہے اور ماہرین کے مطابق یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو جولائی کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ سے کم رہے گی۔

خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔